علم پر عمل اور علماء کا ذوق
الأحد _14 _يوليو _2024AH adminعبدالرحمن بن مہدی فرماتے ہیں کہ اگر حماد بن سلمہ سے کہا جائے کہ آپ نے کل فوت ہونا ہے وہ اپنے عمل میں مزید کچھ اضافہ نہ کر پاتے (چونکہ پہلے ہی وہ اتنے اعمال کر رہے ہوتے تھے)
امام ذھبی کہتے ہیں :ان کے (حماد بن سلمہ )اوقات عبادات و اذکار سے بھرے ہوتے تھے-
عفان کہتے ہیں میں حماد بن سلمہ سے زیادہ عبادت کرنے والے تو دیکھے ہیں لیکن انکی طرح اہتمام اور خیر پر ہمیشگی کرنے والے قرآن کی تلاوت کرنے والے اور اللہ کیلئے عمل کرنے والے نہیں دیکھے –
سیر اعلام النبلاء ط الرسالة 7/447
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.