استقامت کے پیغامات۔
الأربعاء _15 _أكتوبر _2025AH admin
1/ موبائل کے استعمال میں اعتدال:
ہم اللہ سبحانه وتعالیٰ کے مراقبہ (نگرانی کے احساس) کو جو ثبات (استقامت) کا بنیادی ستون ہے، کیسے پیدا کریں؟
اللہ سبحانه و تعالیٰ کی قربت، علم، سماعت، بصارت، احاطہ، سخت سزا اور غیرت کو یاد رکھ کر۔
جیسا کہ اللہ سبحانه وتعالیٰ نے فرمایا: ( ألم يعلم بأن الله يرى)
“ترجمه : (کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہﷻ دیکھ رہا ہے؟) سورة العلق : 14- اية.
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.