عقيدے کی غلطیاں
الأربعاء _15 _أكتوبر _2025AH admin
اس شخص کی رائے غلط ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ میت کا رثاء (تعزیتی کلام یا مرثیہ کہنا) ممنوعہ “نَعی” (یعنې: مردوں پر رونا، چیخ و پکار کرنا، اور بلند آواز سے رونا۔) میں شامل ہے۔
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالى سے پوچھا گیا: (کیا میت کا رثاء کہنا نَعیِ ممنوع میں شمار ہوتا ہے؟
– انہوں نے فرمایا: (اگر رثاء میں ایسا غلو نہ ہو ،جو حد سے تجاوز کرے، تو یہ ممنوع نَعی میں شامل نہیں۔
مسلمان حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے زمانے سے آج تک رثاء کہتے آئے ہیں اور کسی نے اس پر انكار نہیں کی۔غزوۂ اُحد کے موقع پر حضرت حمزہ اور دیگر شہداء رضی اللہ عنہم کے بارے میں جو رثاء کہا گیا، اسے دیکھ لو۔”
(مجموع فتاوى ورسائل العثيمين، جلد 17، صفحہ 411)
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.