مقصدِ حصول علم
الخميس _20 _مارس _2025AH admin
مالک بن دینار کہتے ہیں :
جب سے مجھے لوگوں کی درست معرفت ہوئی ہے میں انکی تعریف پر خوش نہیں ہوتا اور انکی تنقید پر ناراض نہیں ہوتا ۔
اس لیے کہ ان کا تعریف کرنے والا اور تنقید کرنے والا دونوں ہی مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں ۔
عالم جب عمل کی نیت سے علم حاصل کرے گا اس میں عاجزی انکساری آئیگی،لیکن جب نیت کچھ اور ہو پھر غرور و تکبر اور فخر آئیگا ۔
حوالہ :
سير أعلام النبلاء ط الرسالة 5/362
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.