پیغام استقامت

السبت _13 _ديسمبر _2025AH admin
پیغام استقامت

اسلامی معاشروں کو مضبوط کرنے اور استقامت بخشنے میں سب سے بڑی قلعہ بندیاں خواتین کا گھر میں استقامت سے قیام،

اور انہیں اللہ ﷻ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں مشغول رکھنا ہے، اور اپنے ہاتھ کے نیچے آنے والوں کی تربیت کرنا ،تاکہ

وہ معاشرے کے لیے صالح بنیاد بنیں۔ نبی ﷺنے فرمایا: (عورت اپنے گھر میں محافظ ہے اور اپنے ماتحتوں کی ذمہ دار ہے).

 

شاركنا بتعليق


2 × أربعة =




بدون تعليقات حتى الآن.