ثابت قدمی

الأربعاء _7 _يناير _2026AH admin
ثابت قدمی

ثابت قدمی کے پیغامات — ثابت قدمی کی تربیت:
بندوں کے دل -الرحمن ذات ، کی دو انگلیوں کے درمیان ہیں، وہ جس طرح چاہتا ہے انہیں پھیر دیتا ہے۔ یہ ایک

صحیح اور عظیم حدیث ہے؛ اگر بندہ اسے یقین کے ساتھ دل میں بسا لے، تو نہ اس کی آنکھوں کے آنسو خشک ہوں گے ،

اور نہ اس کا دل غافل و بے حس ہوگا ۔

شاركنا بتعليق


واحد × اثنان =




بدون تعليقات حتى الآن.