ثبات کے پیغامات

الأثنين _12 _أكتوبر _2026AH admin
ثبات کے پیغامات

(ثبات ایمان کی علامت ہے)
نبی کریم ﷺ جب کوئی نیك عمل کرتے ، تو اسے ہمیشہ جاری رکھتے تھے، اور فرمایا کرتے تھے: ( اللہ سبحانه وتعالیٰ کے نزدیك سب سے محبوب اعمال وہ ہیں جو ہمیشہ کیے جائیں، اگرچہ وہ تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں) اور بندہ جب یہ جان لے کہ اس کا دل اللہ ﷻ کے ہاتھ میں ہے، تو وہ اپنے رب سے ہمیشہ تعلق قائم رکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔

شاركنا بتعليق


خمسة × 3 =




بدون تعليقات حتى الآن.