اخبات(عاجزی،انکساری) کے فوائد

الخميس _25 _نوفمبر _2021AH admin
اخبات(عاجزی،انکساری) کے فوائد

(1)پہلا درجہ طمانیت،اللہ تعالی کے ساتھ سچائی اور حسن ظن ہے۔
(2) مخبت(عاجزی و انکساری والے) کیلئے جنت کی خوشخبری ہے۔
(3)قیامت کی ہولناکی اور خوف سے امن ۔
(4) دل کے ایسے میلان اور احوال سے نجات جو غیر اللہ کی طرف التفات کا باعث بنے۔
(5)اخبات دنیا میں عزت اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہے۔
(6)اخبات فتنے سے بچاتا ہے۔
(7) اخبات کے ذریعے ہمت بلند ہوتی ہے آدمی مدح اور مذمت کے خوف سے آزاد ہوتا ہے۔
(8)اخبات ایمان اور یقین کی مٹھاس کو دل میں محسوس کرنے کا باعث بنتا ہے۔

شاركنا بتعليق


خمسة × خمسة =




بدون تعليقات حتى الآن.