امر بالمعروف چھوڑ دینے کی سزا

الخميس _5 _يناير _2023AH admin
امر بالمعروف چھوڑ دینے کی سزا

ابو منذر اسماعیل بن عمر کہتے ہیں میں نے زاہدِ دوراں عبدالرحمن بن عمری سے سنا وہ فرماتے تھے تمہارا اپنے آپ سے غافل ہونا یہ ہے کہ رب سے منہ موڈ لیں یعنی جب ایسی چیز کو دیکھ لے جو رب کو ناراض کرانے کا سبب بن رہی ہے اس پر آپ کا خاموشی اختیار کرنا، مخلوق کے خوف سے اس سے منع یا اس کو انجام دینے کا حکم نہ دینا، جو شخص لوگوں کے ڈر سے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کر دے گا اس سے ہیبت اور رعب چھین لیا جاتا ہے پھر وہ جب اپنے بچے کو بھی کسی کام کا حکم دے تو وہ بچہ اسے درخورِ اعتنا نہیں سمجھے گا.
سیر إعلام النبلاء ط (8/375)

شاركنا بتعليق


خمسة × 1 =




بدون تعليقات حتى الآن.