ثابت قدمی کے پیغامات

الأربعاء _12 _أكتوبر _2022AH admin
ثابت قدمی کے پیغامات

اللہ تعالیٰ نے فرمایا
{يُثَبِّتُ اللّـٰهُ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِى الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا وَفِى الْاٰخِرَةِ}
ترجمہ
اللہ ایمان والوں کو دنیا اور آخرت کی زندگی میں سچی بات پر ثابت قدم رکھتا ہے.
وہ ایمان جس کا اللہ تعالیٰ نے اس کے اہل لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ ثابت قدمی عطا فرمائیں گے وہی ایمان ہے جو دلوں میں راسخ ہوگی زبان سے اقرار اور اعضاء و جوارح سے اسکی تصدیق ہوگی، ایمان زبانی دعووں اور تمناؤں کا نام نہیں ہے ایمان وہی ہے جو دل پر اترے اور عمل اسکی گواہی دے.

شاركنا بتعليق


أربعة عشر + 2 =




بدون تعليقات حتى الآن.