ثابت قدمی کے پیغامات

السبت _13 _مايو _2023AH admin
ثابت قدمی کے پیغامات

اے اللہ کی باندی امت محمدیہ علیہ الصَّلاةُ و السلام کے متعلق اللہ سے ڈرو اس کی ہلاکت اور فتنے کا سبب نہ بنو.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :
یہ دنیا میٹھی اور شاداب ہے اور اللہ تعالیٰ تمہیں اس کا جانشین بنائے گا وہ دیکھے گا تم کس طرح عمل کرتے ہو دنیا سے ڈرو اور عورتوں سے ڈرو چونکہ بنی اسرائیل کا پہلا فتنہ عورتوں میں تھا.
صحیح مسلم

شاركنا بتعليق


5 × 2 =




بدون تعليقات حتى الآن.