ثابت قدمی کے پیغامات
الخميس _25 _نوفمبر _2021AH admin![ثابت قدمی کے پیغامات](https://riadelemaan.com/wp-content/uploads/2020/09/section-6-2.png)
اکثر لوگ جب ان پر مصائب ٹوٹتے ہیں تو وہ حسی اور ظاہری اسباب کی طرف دوڑتے ہیں اور شرعی اسباب چھوڑ دیتے ہیں حالانکہ اسی وجہ سے اللہ تعالی نے یہ مصائب مقدر کئے ہیں تاکہ بندے اللہ تعالی کی کبریائی،قدرت کی یاد کرتے ہوئے اس کی طرف پلٹ جائے اسے اکیلا مانیں اسکی بندگی کرے اس کے حضور توبہ کرے۔۔
اللہ تعالی نے فرمایا:
{وَمَا نُرْسِلُ بِالْاٰيَاتِ اِلَّا تَخْوِيْفًا}
[الاسراء:59]
ترجمہ
اور یہ معجزات تو ہم محض ڈرانے کے لیے بھیجتے ہیں۔
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.