سعادت

السبت _12 _فبراير _2022AH admin
سعادت

سعادت خوابوں کی جنت اور امیدوں کی انتہا ہے سعادت کا نغمہ ہر زباں پر ہے بہت کم ہیں جو اسے پاتے ہیں باوجود لوگوں میں اختلاف معاش جدا وسائل الگ الگ مقاصد کے، متنوع زبان و اقوام کے علیحدہ علیحدہ ان کے مطمع نظر کے وہ سب سعادت کی طلب میں متفق ہیں، زندگی کی کٹھنائیوں اور کلفتوں کے مارے غموں سے دور سعادت مند حیات کے متلاشی ہیں لیکن سعادت تو رب کی عنایت ہے جسے چاہے وہ عطا فرمائے جسے چاہے وہ اپنی جنتوں میں انعام پائے جسے چاہے وہ محروم کر دے اور وہ امیدوں کے سرابوں میں بھٹکے، سعادت مند وہ ہے جو بہشت کی طرف چلے اور بڑھے اس کیلئے عمل کرے اور شقاوت کی طرف لے جانے والی چیزوں سے بچیں.

خطوات إلى السعادة(ص 7)

شاركنا بتعليق


9 − 2 =




بدون تعليقات حتى الآن.