طلب علم میں لغزشیں

السبت _10 _سبتمبر _2022AH admin
طلب علم میں لغزشیں

جستجو اور طلب کی راہ چلنے والے کے آگے ٹھوکریں، کٹھنائیاں اور آفتیں ہیں، مدرسہ اور حفظ اگر اس کی راہ میں مشاغل اور رکاوٹیں ہوں تو اسکی تعریف نہیں کی جاسکتی ہے.
دور جدید کے غافل کرنے والے آلات اور سیٹلائٹ، زہن کو پراگندہ کرنے اور وہم میں ڈالنے والی چیزیں، اوقات کو برباد کرنے والی اشیاء ان سب سے بچنا اور دور رہنا دراصل اپنے دین کو بچانا ازہان کو صاف رکھنا وقت کی حفاظت کرنا اور ہم عصروں میں مقابلہ کرنا ہے، اپنی سماعتوں اور آنکھوں کو ایسی چیزوں سے دور رکھنا جن سے فکر پراگندہ اور سلوک آلودہ ہوتا ہو اور اخلاق برباد ہوتا ہو، علم کی آفت خودپسندی ہے، علم کا زیور عاجزی اور انکساری ہے، سعادت مند وہ ہے جس نے رب تک رسائی کی راہ جان لی اور اس پر چل دیا بدبخت وہ ہے جس نے رب تک پہنچنے کی راہ جان لی لیکن اس سے ہٹ گیا.

شاركنا بتعليق


2 × 5 =




بدون تعليقات حتى الآن.