مردے کو تلقین درست نہیں

الأحد _7 _يوليو _2024AH admin
مردے کو تلقین درست نہیں

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ تدفین کے بعد مردے کو تلقین کرنا درست ہے ؟
آپ نے جواب دیا :
راجح قول یہی ہے کہ تدفین کے بعد تلقین نہیں کی جائیگی بلکہ اس کیلئے بخشش اور ثابت قدمی کی دعا کی جائیگی چونکہ تلقین سے متعلق آئی حدیث ضعیف ہے –

حوالہ :
مجموع فتاوی و رسائل العثیمین 17/217

شاركنا بتعليق


5 + 20 =




بدون تعليقات حتى الآن.