نیک بیوی کا یقین کامل
الخميس _31 _أغسطس _2023AH admin![نیک بیوی کا یقین کامل](https://riadelemaan.com/wp-content/uploads/2020/09/section-6.png)
حماد بن سلمہ کہتے ہیں ہمیں ثابت نے بتایا کہ
صلہ کسی غزوے میں شریک تھے ان کے ان کا بیٹا بھی تھا اس نے بیٹے سے کہا اے میرے لخت جگر آگے بڑھ! اور لڑ یہاں تک کہ شہادت کے رتبے پر فائز تجھے دیکھ لوں.
بیٹا آگے بڑھا، لڑا اور شہید ہوگیا، اس کے بعد صلہ بھی میدان کارزار میں کودا وہ بھی شہید ہوگیا
عورتیں اسکی بیوی معاذہ کے پاس جمع ہوگئیں
اس نے آنے والی عورتوں سے کہا
اگر مبارک دینے آئی ہو تو خوش آمدید، لیکن اگر کوئی اور مقصد سے آئی ہو تو واپس چلی جانا.
سیر اعلام النبلاء ط الرسالة
498/3
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.