آزمائش و امتحان میں
السبت _27 _فبراير _2021AH adminاللہ تعالی کی طرف رجوع اور توبہ کرنا،مصیبت اور بلا روز قیامت کے بڑے عذاب سے پہلے توبہ کیلئے اللہ تعالی کی طرف سے ایک موقعہ اور فرصت ہوتی ہے۔
اللہ تعالی نے فرمایا:
{وَلَنُذِيْقَنَّـهُـمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَـرِ لَعَلَّـهُـمْ يَرْجِعُوْنَ}
[سورة السجدة:21]
ترجمہ
اور ہم انہیں قریب کا عذاب بھی اس بڑے عذاب سے پہلے چکھائیں گے تاکہ وہ باز آ جائیں۔
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.