إخبات کی تعریف

الجمعة _29 _أكتوبر _2021AH admin
إخبات کی تعریف

إخبات کا معانی اللہ تعالی کے حضور محبت و تعظیم کے ساتھ عاجزی،انکساری اور فروتنی کا اظہار کرنا ہے۔
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ”إخبات اطمینان،سکون،یقین اور اللہ تعالی پر اعتماد کے اولین مقامات اور جگہوں میں سے ہے،إخبات ان سب سے پہلے اور آغاز ہے بندہ مومن اس کے ساتھ شک و تردد سے چھٹکارا پاتا ہے،سالک جب اس کے ذریعے تردد و شک سے نجات پاتا ہے جو کہ غفلت اور روگردانی کے قبیل میں سے ہے اسی طرح سالک(جادہ پیما) جب إخبات کے صافی چشمے پر پہنچتا ہے تو شک و تردد سے خلاصی پاتا ہے پھر وہ اپنے سفر میں اطمینان کے پہلے پڑاو پر اترتا ہے اور سفر خوب سے خوب ترین کی طرف جاری رکھتا ہے”

شاركنا بتعليق


ثمانية − 2 =




بدون تعليقات حتى الآن.