الصلاة نور (نماز نور ہے)
الأثنين _13 _أبريل _2026AH admin
علامہ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى فرماتے ہیں:
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے): الصلاة نور ( یعنی : نماز نور ہے۔
پس نماز بندے کے لیے اس کے دل میں، اس کے چہرے میں، اس کی قبر میں ،اور قیامت کے دن اس کے حشر میں نور بن جاتی ہے۔ اسی لیے آپ دیکھتے ہیں کہ لوگوں میں جن کے چہرے زیادہ نورانی ہوتے ہیں، وہی لوگ نماز کے زیادہ پابند ہوتے ہیں، اور اس میں ، اللہ سبحانه وتعالیٰ کے لیے زیادہ خشوع اختیار کرتے ہیں۔






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.