اللہ کی قسم اللہ تعالی فلاں شخص کی بخشش نہیں کرے گا یہ کہنا جائز ہے؟

الخميس _31 _ديسمبر _2020AH admin
اللہ کی قسم اللہ تعالی فلاں شخص کی بخشش نہیں کرے گا یہ کہنا جائز ہے؟

حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک آدمی نے کہا اللہ کی قسم اللہ فلاں شخص کی بخشش نہیں کرے گا،اللہ تعالی نے فرمایا : کون ہے جو کہتا ہے کہ میں فلاں کو بخش نہیں دوں گا ؟ جا میں نے فلاں کو بخش دیا اور تیرے اعمال رائیگاں کر دیا ۔
(مسلم شریف )

شاركنا بتعليق


خمسة × 1 =




بدون تعليقات حتى الآن.