امارت کی ذمہ داری سے خوف: (قصے اور عبرتیں)
الأثنين _30 _مارس _2026AH admin
سعید بن المسیب رحمہ اللہ تعالى بیان کرتے ہیں:
جب عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ منیٰ سے واپس ہوئے تو ابطح میں قیام کیا۔ پھر آپ نے ریت کا ایک ڈھیر بنایا، اس پر لیٹ گئے اور اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائے، پھر دعا کی: اے اللہ! میری عمر زیادہ ہو گئی ہے، میری طاقت کمزور ہو گئی ہے اور میری رعیت بہت پھیل گئی ہے، لہٰذا مجھے اپنے پاس بلا لے اس حال میں کہ نہ میں کوتاہی کرنے والا ہوں اور نہ ذمہ داری ضائع کرنے والا) پھر ابھی ذوالحجہ کا مہینہ ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ آپ پر حملہ کیا گیا اور آپ شہید ہوگئے۔
حوالہ: کتاب سیر أعلام النبلاء (طبع الرسالة) 1/88۔






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.