امام احمد بن حنبل کو رلانے والے اشعار

الأثنين _16 _نوفمبر _2020AH admin
امام احمد بن حنبل کو رلانے والے اشعار

ابو حامد خلفانی نے ہمیں بیان کیا کہ میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا کہ شعری قصیدوں کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ پوچھا کس طرح کے قصیدے؟ میں نے کہا جیسے یہ کہنا :

إذا ما قال لي ربي أما استحييت تعصيني
وتُـخفي الذنبَ من غيري وبالعصيانِ تأتيني
ترجمہ: جب میرا رب مجھ سے پوچھے گا میری نافرنی کرتے ہوئے تجھے حیا نہ آئی؟
تو نے میرے علاوہ سب سے گناہ چھپا دیے اور اپنی نافرمانیاں لیکر میرے پاس حاضر ہوئے؟
فرمایا : دروازہ بند کر دیا
اور دھرانے لگے :
إذا ما قال لي ربي أما استحييت تعصيني
وتُـخفي الذنبَ من غيري وبالعصيانِ تأتيني
میں نکلا اور انہیں تنہا چھوڑ دیا

ذيل طبقات الحنابلة 1/299

شاركنا بتعليق


5 × واحد =




بدون تعليقات حتى الآن.