اپنے اچھے دن سے برے دن کیلئے بچت کریں

السبت _6 _مارس _2021AH admin
اپنے اچھے دن سے برے دن کیلئے بچت کریں

اس طرح کے الفاظ کہنا صحیح عقیدے کے منافی ہے،اللہ تعالی کا فرمان ہے۔
{وَمَآ اَنْفَقْتُـمْ مِّنْ شَىْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهٝ ۖ وَهُوَ خَيْـرُ الرَّازِقِيْنَ}
[سورة سبأ:39]
ترجمہ
اور جو کوئی چیز بھی تم خرچ کرتے ہو سو وہی اس کا عوض دیتا ہے، اور وہ سب سے بہتر روزی دینے والا ہے۔

لیکن اگر یہ معاشی پلاننگ کے پہلو سے ہو تو کوئی حرج نہیں البتہ بخل اور فقر کے خوف کے نکتہ نظر سے ہو تو یہ مذموم ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں۔
{اَلشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَاْمُرُكُمْ بِالْفَحْشَآءِ ۖ وَاللّـٰهُ يَعِدُكُمْ مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَفَضْلًا ۗ وَاللّـٰهُ وَاسِعٌ عَلِـيْمٌ}
[سورة البقرة:268]
ترجمہ
شیطان تمہیں تنگدستی کا وعدہ دیتا ہے اور بے حیائی کا حکم کرتا ہے، اور اللہ تمہیں اپنی بخشش اور فضل کا وعدہ دیتا ہے، اور اللہ بہت کشائش کرنے والا سب کچھ جاننے والا ہے۔

شاركنا بتعليق


سبعة − 4 =




بدون تعليقات حتى الآن.