ایمانی و اخلاقی تربیت
الجمعة _2 _فبراير _2024AH adminجسم میں دل کی وہی حیثیت ہے جو کسی لشکر میں بااختیار بادشاہ کی ہوتی ہے -تمام احکامات اسی کی طرف سے صادر ہوتے ہیں،وہ جیسے چاہے استعمال کرتا ہے ،سب اس کی بندگی کے تحت ہوتے ہیں ،اس کے سیدھے پن اور کجی کا راز بھی اسی سے جڑا ہوا ہے –
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :خبردار جسم میں ایک ٹکڑا ایسا ہے جس کے درست ہونے پر جسم درست رہتا ہے جس کے خراب ہونے پر پورا جسم خراب ہوتا ہے۔
وہ بادشاہ ہے جس کا حکم نافذ ہوتا ہے ،اسکی درستی پر راہنمائی ہے ،کوئی کام اس کے ارادے اور نیت کے بغیر نہیں بنتا ،وہ تمام کاموں کا زمہ دار ہے ،چونکہ ہر ریورڈ کا کوئی زمہ دار ہوتا ہے ،خود چلنے سے اسکی راہنمائی پر اعتماد زیادہ بہتر ہوتا ہے-
إغاثة اللهفان في مصايد الشيطان ط عالم الفوائد 1/6
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.