تنہا شخص کون ہے؟
الجمعة _23 _سبتمبر _2022AH adminعبدالوهاب بن عبدالعزيز تمیمی حنبلی کہتے ہیں ہمیں ابو الحسن عتکی نے بتایا کہ میں نے ابراہیم حربی سے سنا ہے وہ ان کے پاس ایک جماعت سے مخاطب تھے :
آپ اپنے زمانے میں کس کو تنہا سمجھتے ہو؟
ایک آدمی نے جواب دیا تنہا وہ ہے جو وطن سے دور ہو
دوسرے نے کہا جس کے اپنے اس سے بچھڑ گیے ہیں
ابراہیم نے کہا
ہمارے زمانے میں تنہا وہ ہے نیک آدمی جو نیک قوم کے درمیان جیا، اگر وہ نیکی کا حکم دے تو اسکی مدد کرے، برائی سے روکے تو اس کا ساتھ دے، دنیا کے کسی سبب کا محتاج ہو تو جس کا ارادہ کرتے وہ کرتے، پھر وہ سب مر گیے اور اسے پیچھے چھوڑ دیا.
سیر اعلام النبلاء ط الرسالة (13/362)
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.