تنہا شخص کون ہے؟

الجمعة _23 _سبتمبر _2022AH admin
تنہا شخص کون ہے؟

عبدالوهاب بن عبدالعزيز تمیمی حنبلی کہتے ہیں ہمیں ابو الحسن عتکی نے بتایا کہ میں نے ابراہیم حربی سے سنا ہے وہ ان کے پاس ایک جماعت سے مخاطب تھے :
آپ اپنے زمانے میں کس کو تنہا سمجھتے ہو؟
ایک آدمی نے جواب دیا تنہا وہ ہے جو وطن سے دور ہو
دوسرے نے کہا جس کے اپنے اس سے بچھڑ گیے ہیں
ابراہیم نے کہا
ہمارے زمانے میں تنہا وہ ہے نیک آدمی جو نیک قوم کے درمیان جیا، اگر وہ نیکی کا حکم دے تو اسکی مدد کرے، برائی سے روکے تو اس کا ساتھ دے، دنیا کے کسی سبب کا محتاج ہو تو جس کا ارادہ کرتے وہ کرتے، پھر وہ سب مر گیے اور اسے پیچھے چھوڑ دیا.
سیر اعلام النبلاء ط الرسالة (13/362)

شاركنا بتعليق


ثلاثة عشر − 4 =




بدون تعليقات حتى الآن.