ثابت قدمی: (اللہ کی طرف دعوت دینا ثابت قدمی کا ذریعہ ہے)
السبت _6 _يونيو _2026AH admin
پس جو شخص اپنی دعوت میں سچا ہو، اللہ تعالیٰ کی رضا کا ارادہ رکھنے والا ہو، اور لوگوں کی خیرخواہی کرتے ہوئے ان کی ہدایت چاہتا ہو، تو اللہ تعالیٰ اسے ہدایت بھی دیتا ہے اور اسے ثابت قدم بھی رکھتا ہے، کیونکہ جزا عمل کی جنس سے ہوتی ہے۔
ثابت قدمی کے پیغامات۔






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.