ثابت قدمی – اور ثابت قدمی کے پیغامات)

الأثنين _13 _أبريل _2026AH admin
ثابت قدمی – اور ثابت قدمی کے پیغامات)

(ألا بذكر الله تطمئن القلوب) ترجمه :خبردار! اللہ ﷻکے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے.
اللہ ﷻکا ذکر اپنے دل اور زبان سے ہمیشہ جاری رکھو، یہاں تک کہ تمہارا دل مطمئن ہو جائے۔ جب دل کو اطمینان حاصل ہو جاتا ہے تو اسے سکون، ہدایت اور ثابت قدمی نصیب ہوتی ہے۔
اور اگر تم یہ کیفیت محسوس نہ کرو ، تو اپنے ذکرِ الٰہی اور اس میں غور و فکر (تدبر) کا جائزہ لو۔

شاركنا بتعليق


2 + 18 =




بدون تعليقات حتى الآن.