ثابت قدمی کے پیغامات

السبت _16 _أبريل _2022AH admin
ثابت قدمی کے پیغامات

متعدد نصوص میں فتنوں سے ڈرایا گیا ہے چونکہ یہ بندے کے دین کیلئے بڑی آزمائش ہوتے ہیں، ایک وقت آئیگا کہ دین پر قائم رہنا ایسا ہی ہوگا جیسا دہکتا انگارا پکڑنا..
بندہ دل کے فتنے سے محفوظ نہیں رہ سکتا چنانچہ لازم ہے کہ دعا اور ثابت قدمی کے اسباب کو لازم پکڑیں.

شاركنا بتعليق


12 − 9 =




بدون تعليقات حتى الآن.