ثابت قدمی کے پیغامات

الجمعة _27 _مايو _2022AH admin
ثابت قدمی کے پیغامات

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسنِ ظن رکھنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں اپنے بندے کی گمان کے پاس ہوں اگر وہ اچھا گمان کرے تو وہی پائے گا برا گمان کرے گا اس کے لیے وہی ہے.
رواہ احمد
وائلہ بن الاسقع فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے سنا آپ اللہ عزوجل سے بیان کرتے ہیں فرمایا
میں بندے کی گمان کے پاس ہوتا ہوں جو وہ مجھ سے گمان رکھتا ہے پس وہ جو چاہے گمان رکھے.
رواہ احمد

شاركنا بتعليق


اثنان × 3 =




بدون تعليقات حتى الآن.