ثابت قدمی کے پیغامات

الجمعة _24 _مارس _2023AH admin
ثابت قدمی کے پیغامات

میری مسلمان بہن! فتنوں اور بگاڑ کے دور میں ثابت قدمی اختیار کر، مسلم خاتون جو روز قیامت جب مال و اولاد نفع نہیں دے گی اس روز کامیابی چاہتی ہے تو اپنے گھروں میں ٹھری رہے اور گھر میں ٹھرنا ثابت قدمی کے بڑے اسباب میں سے ہے.
[وَقَرْنَ فِىْ بُيُوْتِكُنَّ وَلَا تَبَـرَّجْنَ تَبَـرُّجَ الْجَاهِلِيَّـةِ الْاُوْلٰى]
(سورة الأحزاب :33)
اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو

شاركنا بتعليق


اثنان × 1 =




بدون تعليقات حتى الآن.