ثابت قدمی کے پیغامات

السبت _25 _نوفمبر _2023AH admin
ثابت قدمی کے پیغامات

گناہوں کی طرف واپس پلٹنا اور حق پر ثابت قدم نہ رہنے کے اسباب میں سے شیطان کے راستے کی پیروی اور لمبی خواہشات ہیں –
اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
{اِنَّ الَّـذِيْنَ ارْتَدُّوْا عَلٰٓى اَدْبَارِهِـمْ مِّنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَـهُـمُ الْـهُـدَى ۙ الشَّيْطَانُ سَوَّلَ لَـهُـمْ وَاَمْلٰى لَـهُمْ}
[محمد :25]
ترجمہ
بے شک جو لوگ پیچھے کی طرف الٹے پھر گئے بعد اس کے کہ ان پر سیدھا راستہ ظاہر ہو چکا، شیطان نے ان کے سامنے برے کاموں کو بھلا کر دکھایا اور انہیں آرزو دلائی۔

شاركنا بتعليق


سبعة + تسعة عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.