ثابت قدمی کے پیغامات

الجمعة _19 _فبراير _2021AH admin
ثابت قدمی کے پیغامات

{وَلَوْلَا فَضْلُ اللّـٰهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْـمَتُهٝ مَا زَكـٰى مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَبَدًا وَّلٰكِنَّ اللّـٰهَ يُزَكِّىْ مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَاللّـٰهُ سَـمِيْـعٌ عَلِيْـمٌ }
[سورة النور:21]
ترجمہ
(اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو تم میں سے کوئی کبھی بھی پاک صاف نہ ہوتا اور لیکن اللہ جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے، اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔)
انسان کو اللہ کے سوا اس کا عمل،مال،اولاد اور حسب نسب یا کوئی دوسری چیز پاک صاف نہیں کرتی ہے،لہذا اسی اللہ کے در سے جڑے رہیں کہ ہر خوبصورتی اس کی تعریف میں ہے اور ہر بدصورتی اس کی مذمت میں ہے،اللہ تعالی سے دین پر ثابت قدمی کی دعا کریں۔

شاركنا بتعليق


أربعة عشر + ثلاثة عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.