ثابت قدمی
الخميس _24 _أبريل _2025AH admin
ثابت قدمی کے اسباب میں سے ہے کہ بندہ اللہ کی تدبیر سے بے خوف نہ ہوجائے ۔
اللہ تعالی نے اپنی تدبیر سے متعلق اپنے بندوں کو خبردار کیا ہ.ے ۔
فرمایا :
{أَفَأَمِنُوا مَكْرَ اللَّهِ ۚ فَلَا يَأْمَنُ مَكْرَ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْخَاسِرُونَ}
[الاعراف :99]
اردو ترجمہ
کیا یہ لوگ الله کے داؤ کا ڈر نہیں رکھتے (سن لو کہ) الله کے داؤ سے وہی لوگ نڈر ہوتے ہیں جو خسارہ پانے والے ہیں۔
اور اللہ تعالی اپنے مکر سے مومنوں اور محسنوں کے دلوں کو ڈرایا ہے ،ظالم اس سے غافل ہیں ۔
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.