ثابت قدمی

الخميس _25 _ديسمبر _2025AH admin
ثابت قدمی

ثابت قدمی کی تربیت :
اللہ سبحانه و تعالیٰ کی تعظیم اس کے اوامر و نواہی کی تعظیم کرنے، اس کی نعمتوں پر غور کرنے، اور اس کی کونی (کائناتی) اور شرعی آیات میں تدبر کرنے سے حاصل ہوتی ہے، اور ان سب پر عمل کرنا ، بندے کے لیے اپنے رب کی عظمت کو پہچاننے کا ایک بڑا دروازہ کھول دیتا ہے۔
پس جب تم اللہ ﷻ کی تعظیم کرو گے ، تو وہ تمہیں ثابت قدم رکھے گا ، اور ہدایت عطا فرمائے گا۔
ثابت قدمی کے پیغامات۔

شاركنا بتعليق


ثلاثة × ثلاثة =




بدون تعليقات حتى الآن.