حضرت قیس بن سعد بن عبادہ کی سخاوت

الأثنين _17 _مايو _2021AH admin
حضرت قیس بن سعد بن عبادہ کی سخاوت

حضرت قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیمار ہوگئے لوگوں نے تیمار داری کیلئے آنے میں دیر کر دی،ان سے کہا گیا کہ لوگ آپ کے مقروض ہیں اس لئے بیمار پرسی کیلئے آتے ہوئے شرم محسوس کر رہے ہیں،آپ نے فرمایا اللہ تعالی ایسے مال و زر کو رسوا کرے جو بھائیوں کی ملاقات سے روک لے پھر آپ نے شہر میں منادی کروا دی کہ جس جس پر قیس بن سعد بن عبادہ کا قرض ہے وہ ادا ہوگیا،لوگ یوں عیادت کیلئے امڈ پڑے کہ گھر کی چوکھٹ ہی ٹوٹ گئی۔

شاركنا بتعليق


4 × خمسة =




بدون تعليقات حتى الآن.