حیا جنت میں داخلے کا باعث
الخميس _21 _يناير _2021AH adminحضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
《حیا ایمان میں سے ہے اور ایمان(یعنی اہل ایمان) جنت میں ہیں اور بدی بے حیائی میں سے ہے اور بے حیائی(یعنی بدی والے) جہنمی ہیں》
(روایت امام احمد،ابن حبان،ترمذی،ابن ماجہ،طبرانی)
“البذاء” عربی زبان میں فحش گوئی کو کہتے ہیں۔
اللہ کے بندو ! اللہ سے ڈرو اور حیا کے پیکر بنو اس میں دنیا اور آخرت دونوں کی بھلائی ہے.
سلسلہ “حیا” کا حسن اختتام ہوا ۔الحمد للہ
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.