دین میں حیا نہیں ہے؟

الخميس _16 _سبتمبر _2021AH admin
دین میں حیا نہیں ہے؟

یہ کہنا درست نہیں ہے اس لئے کہ حیا دین میں سے ہے بلکہ دین کا ایک شعبہ ہے جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے،صحیحین میں روایت موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے جو اپنے بھائی کو حیا سے متعلق وعظ و نصیحت کر رہا تھا آپ نے فرمایا کہ چھوڑ دیں حیا تو دین میں سے ہے۔
درست یہ ہے کہ یوں کہا جائے
“دین سے متعلق سوال کرنے میں حیا نہیں ہے یا اللہ تعالی حق بیان کرنے سے حیا نہیں کرتے ہیں۔

شاركنا بتعليق


سبعة عشر + 14 =




بدون تعليقات حتى الآن.