راہ حق پر عدم استقامت

الثلاثاء _9 _فبراير _2021AH admin
راہ حق پر عدم استقامت

راہ حق پر عدم استقامت اور غیر یقینی کیفیت کے اسباب میں سے شیطان کے نقوش قدم پر چلنا اور لمبی امیدیں رکھنا ہے۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے:
{اِنَّ الَّـذِيْنَ ارْتَدُّوْا عَلٰٓى اَدْبَارِهِـمْ مِّنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَـهُـمُ الْـهُـدَى ۙ الشَّيْطَانُ سَوَّلَ لَـهُـمْ وَاَمْلٰى لَـهُمْ}
[سورة محمد: 25 ]
ترجمہ:
بے شک جو لوگ پیچھے کی طرف الٹے پھر گئے بعد اس کے کہ ان پر سیدھا راستہ ظاہر ہو چکا، شیطان نے ان کے سامنے برے کاموں کو بھلا کر دکھایا اور انہیں آرزو دلائی۔

شاركنا بتعليق


ثمانية عشر + 2 =




بدون تعليقات حتى الآن.