راہ خدا میں شہادت صحابی کی صداقت
السبت _10 _سبتمبر _2022AH adminایک شخص اللہ کے رسول کے پاس آیا آپ پر ایمان لایا اور آپ کی پیروی کرلی اور کہا میں آپکی اتباع اس بات پر کرتا ہوں کہ تیر آئے اور یہاں لگے اس نے اپنی گردن کی طرف اشارہ کیا، پھر میں مارا جاؤں اور جنت میں داخل ہوجاوں،رسول اللہ نے فرمایا اگر آپ اللہ سے سچ بولے وہ آپ کی تصدیق کرے گا پھر وہ شخص میدان کار زار میں اترا، لڑا اور شہید ہوا رسول اللہ نے فرمایا اس نے سچ بولا تھا اللہ تعالیٰ نے ان کے سچ کی لاج رکھ دی.
(ترمذی شریف)
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.