زبان کی حفاظت

الأحد _31 _ديسمبر _2023AH admin
زبان کی حفاظت

اللہ تعالی فرماتے ہیں :
{يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّـٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا }
[الاحزاب :70]
ترجمہ
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا
کرو۔
اہل ایمان لفظ کی حرمت کا خیال رکھتے ہیں،زبان کے نتائج سے آگاہ رہتے ہیں،ان کے پاس ایسے شرعی کلمات ہیں کہ وقت ضرورت وہ ان میں پناہ لیتے ہیں،مصیبت،پریشانی اور حادثے کے وقت وہ إنا لله و إنا إليه راجعون پڑھتے ہیں،خوف اور بری خبر کے وقت حسبنا الله و نعم الوكيل پڑھتے ہیں،اگر کسی کام اور بوجھ اٹھانے سے عاجز آئے تو لا حول و لا قوة الا بالله پڑھتے ہیں –

شاركنا بتعليق


4 × خمسة =




بدون تعليقات حتى الآن.