سلف صالحین کا اخلاص

الثلاثاء _25 _يناير _2022AH admin
سلف صالحین کا اخلاص

حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ایک آدمی قرآن مجید یاد کرتا لیکن لوگوں کو اس کا علم نہیں ہوتا،ایک آدمی بہت زیادہ فقہ کا ماہر ہوتا لوگوں کو علم نہ ہوتا،ایک آدمی لمبی نماز پڑھتا لیکن گھر آئے مہمانوں کو اس کی نماز کا علم نہ ہوتا،میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے جو اپنے اعمال چھپا سکتے تھے وہ اعمال کبھی دوسروں پر ظاہر نہیں کرتے تھے۔

شاركنا بتعليق


عشرة − 2 =




بدون تعليقات حتى الآن.