سلف میں علم کا جذبہ

الثلاثاء _21 _مايو _2024AH admin
سلف میں علم کا جذبہ

رازی فرماتے ہیں :
میں نے علی بن احمد خوارزمی سے سنا وہ فرماتے ہیں میں نے عبدالرحمن بن ابی حاتم کو یہ فرماتے سنا کہ
ہم سات ماہ مصر میں تھے ،ہم نے اس میں کوئی شربے والا سالن نہیں کھایا ہمارے دن شیوخ کے دروس میں حاضری کیلئے تقسیم تھے جب کہ راتیں دروس کو کاپی کرنے اور تقابل کرنے میں گزر جاتی تھیں –
ایک دن میں اور میرا دوست ایک شیخ کی عیادت کو آئے شیخ بیمار تھے راستے میں ہمیں مچھلی پسند آئیں ہم نے وہ خرید لیا ہم گھر گیے اور درس کا وقت ہوا ہمیں مچھلی کو بنانے کا ٹائم ہی نہیں ملا ،یہاں تک کہ تین دن گزر گیے قریب تھا کہ وہ خراب ہوتی ہم نے اسی طرح کھا لی بغیر فرائی کیے ،ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں تھا کہ کسی سے بنواتے –
پھر فرمایا :
جسم کی راحت کے ساتھ علم کا حصول ناممکن ہے –
حوالہ :
سیر اعلام النبلاء ط الرسالة 13/266

شاركنا بتعليق


9 − أربعة =




بدون تعليقات حتى الآن.