صحابہ کرام رضي الله عنهم قرآن کیسے سیکھتے تھے؟

الثلاثاء _2 _ديسمبر _2025AH admin
صحابہ کرام رضي الله عنهم قرآن کیسے سیکھتے تھے؟

 

ابو عمران جونی رحمہ اللہ تعالى سے روایت ہے کہ جندبؓ نے کہا:
“ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نوجوان لڑکے تھے۔ ہم نے قرآن سیکھنے سے پہلے ایمان سیکھا،

پھر جب ہم نے قرآن سیکھا تو اس سے ہمارا ایمان مزید بڑھ گیا۔”
(سیر أعلام النبلاء، طبع الرسالة، 3/175)

شاركنا بتعليق


اثنا عشر + عشرين =




بدون تعليقات حتى الآن.