صدق و سچائی دعوت کا ذریعہ

الخميس _25 _نوفمبر _2021AH admin
صدق و سچائی دعوت کا ذریعہ

طبقات حنابلہ کے مولف روایت کرتے ہیں کہ مشہور محدث عبدالغنی مقدسی بیت المقدس فلسطین میں قید تھے وہ رات کو جاگتے اور صدق دل سے مناجات کرتے ان کے ساتھ جیل میں کچھ یہودی اور نصرانی بھی تھے انہوں نے دیکھا کہ شیخ صبح تک نماز پڑھتے اور روتے رہے،صبح وہ سب جیلر کے پاس گئے اور کہا کہ ہمیں چھوڑ دیں ہم مسلمان ہوچکے ہیں اور اس شخص کے دین میں داخل ہوگئے ہیں جیلر نے پوچھا کیوں؟ اس نے تمہیں دین کی دعوت دی تھی؟ انہوں نے کہا نہیں لیکن ہم بھی رات اس کے ساتھ جاگے ہیں ہمیں قیامت کی یاد آئی۔
لہذا آپ کا خلوص،صدق اور سچائی دعوت کا ذریعہ ہے خواہ آپ کو اس کا علم ہو یا نہ ہو ۔

شاركنا بتعليق


2 + ثمانية عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.