طلبِ علم میں خالص نیت

الخميس _24 _أبريل _2025AH admin
طلبِ علم میں خالص نیت

ابو عمر بن عبدالبر نے کہا میں نے عبداللہ بن محمد بن اسد کو سنا میں نے حمزہ کنانی کو سنا وہ کہتے ہیں میں نے ایک حدیث کو ایک سو مختلف اسناد سے نکالا اور میرے دل میں خود پسندی آگئی ۔
میں نے یحیی بن معین کو خواب میں دیکھا وہ فرمانے لگے اے ابو ذکریا سو اسناد سے حدیث کو روایت کیا ،پھر کچھ دیر خاموش رہے اور فرمایا :
مجھے ڈر ہے کہ کہیں یہ اس کے مصداق نہ بن جائے
{اَ لْـهَـاكُمُ التَّكَاثُرُ }
[التكاثر:1]
ترجمہ
تمہیں حرص نے غافل کر دیا۔
كتاب سير أعلام النبلاء ط الرسالة 16/180

شاركنا بتعليق


ستة عشر − 5 =




بدون تعليقات حتى الآن.