عبدالرحمن بن أبي لیلی کا تقوی

السبت _6 _مارس _2021AH admin
عبدالرحمن بن أبي لیلی کا تقوی

حضرت عبدالرحمن بن أبي ليلى رحمہ اللہ گھر میں نفلی نماز پڑھنے کے دوران اگر کوئی شخص داخل ہوتے تو نماز توڑ کر بستر پر لیٹ جاتے داخل ہونے والا کہتا کہ اس شخص کی نیند ہی پوری نہیں ہوتی ہے،اکثر وقت بستر پر پڑے ہوتے ہیں،حالانکہ وہ نہیں جانتے ہیں کہ یہ تو نماز پڑھ رہے تھے۔

شاركنا بتعليق


ثلاثة عشر + إحدى عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.