عین الیقین کی منزلیں 5

الثلاثاء _13 _أكتوبر _2020AH admin
عین الیقین کی منزلیں 5

پانچواں مشہد :

توحید کا مشہد: امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب توحید کا آفتاب ضوفشاں طلوع ہوتا ہے تو اسکی حرارت سے دل اور روح زندہ ہوتے ہیں اس کی روشنی اور نور سے آنکھیں روشن ہوتی ہیں،نفس و فطرت کی تیرگی اور اندھیرے چھٹ جاتے ہیں اور روحیں اس ذات کی جستجو میں چل پڑتی ہیں کہ جس کے مثل کوئی نہیں ہے اور وہ سمیع و بصیر ہے،پھر دل حکموں کی سرزمین کی معیت اختیار کرتا ہے،اسے بندگی راس آنے لگتی ہے،وہ ایک عبادت سے دوسری عبادت کے لئے اڑتا پھرتا ہے،وہ ایک ہی معبود کا ہو کر رہ جاتا ہے،اللہ تعالی کی صفات کے مشاہدے اس دل پر کھل جاتے ہیں،جب وہ سو جائے یہ جگاتا ہے جب وہ غافل ہوجائے یہ بیدار کرتا ہے جب وہ چل پڑے یہ راستہ دکھاتا ہے جب وہ بیٹھ جائے یہ اٹھاتا ہے۔ امام ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: محبین کے دل رات کی راکھ میں پڑے انگارے جیسے ہوتے ہیں جب

شاركنا بتعليق


اثنان × 5 =




بدون تعليقات حتى الآن.