فتنوں کے دور میں ثابت قدمی “سلسلہ ثابت قدمی کے پیغامات”

الجمعة _29 _أكتوبر _2021AH admin
فتنوں کے دور میں ثابت قدمی “سلسلہ ثابت قدمی کے پیغامات”

ایک مسلمان کو چاہئے کہ وہ فتنوں کے وقت اللہ تعالی سے ثابت قدمی اور ہدایت کی دعا مانگتے ہوئے اسکی طرف پلٹ جائیں،ایمان کی علامت یہ ہے کہ بندے کا اللہ تعالی سے قربت بڑھ جائے اور رسوائی کی علامت یہ ہے کہ بندے کی اللہ تعالی سے دوری ہوجائے۔

شاركنا بتعليق


17 + عشرة =




بدون تعليقات حتى الآن.