فتنوں کے دور میں

الأثنين _16 _نوفمبر _2020AH admin
فتنوں کے دور میں

زبان کی حفاظت،نطق و کلام میں شائستگی،لفظوں کے حسن میں کمال عقل،نور بصیرت سے چنیدہ کلام، حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں مجھ سے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں اپنے من میں کچھ باتیں ایسی پاتا ہوں جن کے متعلق میں صرف اس خوف کی وجہ سے بات نہیں کرتا کہ کہیں مجھے ان میں مبتلا نہ کر دیا جائے،کہتے ہیں کہ اپنی زبان کو سنبھال کر رکھیں کہ وہ کچھ کہہ دے اور آزمائش میں ڈال دے چونکہ آزمائش نطق سے باندھی گئی ہے۔

شاركنا بتعليق


ثمانية عشر + 20 =




بدون تعليقات حتى الآن.